تم کیا جانو"محبت" کے 'م' کا مطلب مل جاۓ تو معجزہ نہ ملے تو:موت:
تم کیا جانو "محبت" کے 'ح' کا مطلب مل جاۓ تو حکومت نہ ملے تو:حسرت:
تم کیا جانو "محبت" کے 'ب' کا مطلب مل جاۓ تو بہادری نہ ملے تو:بلا:
اور تم کیا جانو "محبت" کے "ت" کا مطلب جاۓ تو تخت و تاج نہ ملے تو:تنہائ💯🥺😩💔:
2026-08-28 12:52:56
2
♡ :
وہ نگاہیں بھی کیا قیامت تھیں
دیکھا تو عشق ہوا ہٹے تو خود سے بچھڑ گئے🥀
2026-08-28 14:42:43
1
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
نصیب کی باتیں چھوڑو جانی
جو اپنا ہو وہ وقت نکال ہی لیتا ہے
2026-08-28 12:54:10
2
🥀عثمانی ✍️ :
پرانی چیٹ پڑھ رہا تھا ایک لائن دیکھی۔
میں تمہیں کبھی چھڑ کر نہیں جاؤں گی۔ 🥺❤️🩹🤧
2026-08-28 12:52:22
2
♡ :
حُسن اُس کا تھا مگر تباہی میری ہوئی
ایک نگاہ نے مجھے عمر بھر کا عاشق بنا دیا💔
2026-08-28 14:43:34
0
♡ :
حُسن اُس کا تھا مگر تباہی میری ہوئی
ایک نگاہ نے مجھے عمر بھر کا عاشق بنا دیا💔
2026-08-28 14:43:18
0
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
🖤🖤🖤
2026-08-28 12:47:52
1
To see more videos from user @bruno_s76, please go to the Tikwm
homepage.