@user55716llll: گنبد سبز خوابوں میں آنے لگا حاضری کا صلہ اور کیا چاہیے اے رسولِ خدا ﷺتیرے بیمار کو باغ طیبہ کی آب و ہوا چاہیے لے چلو اب مدینے کو چارہ گرو مجھ کو طیبہ کی آب و ہوا چاہیے #pleasetiktokteamspourtmyaccountprepairingmethod #pleasetiktokteamviralvideo💯 #naat #collection #