جس طرح اس دنیا میں استاد نصرت فتح علی خان صاحب کہ جیسا اور کوئی نہیں اس سکتا اسی طرح عمران خان شوکت خانم نے ایک ہی پیدا کیا ہے اس جیسا دوسرا نہیں ملے گا اس کی قدر کرو ورنہ بہت پچھتاؤ گے
2026-08-30 10:16:20
30
fani bhatti :
SB ka hisaab hoo ga
2026-08-31 02:27:43
10
KNOWLEDGE LOVERS :
Khan sb hmesha zindabad
2026-08-29 13:17:27
11
Mudassar Akram Awan :
پھلاں دا کہڑا بھار ہوندا اے🥀
2026-08-30 06:58:30
9
qirat295 :
bus Allah ne isko izzat itni Bakshi hai Mera rub dilo k hal Janta hai ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-30 19:50:17
3
🔥RᴵSᴷY JᵁTᵀ🎭 :
بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ مجھے نہیں پتا نہیں معلوم تجھے کون سی ادا پسند ہے یا اللہ عمران خان کی مدد فرما اللہ یا اللہ اس کی ازمائش ختم فرما یا اللہ تیری مدد کے بغیر عمران خان کچھ بھی نہیں کر سکتا بس اللہ تو اس کی حفاظت فرما کروڑوں لوگوں کی دعاؤں کو قبول فرما یا اللہ ہوگا وہی جو تو چاہے گا بس ہماری خواہش ہے اللہ تیرے محبوب کی اواز اٹھانے والا ہے بے شک تو اسے اکیلا نہیں چھوڑتا جو تیرے محبوب کو پسند کرتا ہے یا اللہ تو مدد فرما امین