*اللّٰہ اور سکون🌷♥️*
> پتہ ہے اللّٰه کب تمہیں بے سکون کر دیتا ہے؟❤️🩹
*جب تم اللّٰه کو چھوڑ کر دنیا کے پیچھے بھاگنے لگتے ہو، جب تم سب کو یاد رکھتے ہو مگر اللّٰه کو بھول جاتے ہو۔*
تب اللّٰه وہ ساری دنیا وہ ساری چیزیں تمہارے ہاتھوں میں تھما کر تمہیں بے سکون کر دیتا ہے۔🥺🫀
> پھر ہر شے حاصل کرکے بھی تم خوش نہیں ہوتے، پھر آذان کی آواز تمہارے کانوں تک تو پہنچتی ہے مگر دل تک نہیں پہنچ پاتی، یوں اللّٰه تمہیں بتاتا ہے کہ میں ہوں تو سب ہے اگر میں نہیں تو کچھ بھی نہیں ہے۔🤌🏻🌻
*چاہتیں رکھو لیکن اللّٰه کی چاہت سے بڑھ کر نہیں، اپنی پسند مانگو لیکن اللّٰه کو مانگنے سے پہلے نہیں۔ تم اُسے سب سے اول رکھو وہ معجزوں کے لیے تمہاری دعاؤں کو سب سے اول رکھے گا۔ تم اسے خاص رکھو وہ تمہارے لیے اپنا کن خاص رکھے گا🥹🌸✨
2026-08-28 13:18:10
0
To see more videos from user @topfunnyvideos312, please go to the Tikwm
homepage.