@mutaher_rizvi: دعائے توسل حضرت امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام یَا ٲَبَا الْحَسَنِ، یَا ٲَمِیْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ اے ابو الحسن اے امیر المؤمنینؑ یَا عَلِیَّ بْنَ ٲَبِیْ طَالِبٍ، یَا حُجَّۃَ اللّٰہِ عَلٰی خَلْقِہٖ اے علیؑ ابن ابی طالبؑ، اے خلق خدا پر اس کی حجت یَا سَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا اِنَّا تَوَجَّھْنَا اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں وَاسْتَشْفَعْنَا وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَی اللہِ اور آپ کو بارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں وَقَدَّمْنَاكَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنَا اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں یَا وَجِیْہًا عِنْدَ اللہِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللہِ اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے #foryou #shia #foryou