🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 محمد خان زندہ باد پشتون اور بلوچ زندہ باد❤️❤️❤️❤️
2026-08-31 16:15:04
0
Ahmadalishah745 :
گورنمنٹ لیول پر اس بچی کےلئے آواز اٹھائیں کہ جلد از جلد اس بچی کی آنکھ کا علاج ہو سکے ۔
اور خدا کے لئے اس معصوم بچی کے آنکھ کے لیے زیادہ سے زیادہ مالی مدد کریں، تاکہ یہ بچی ہمیشہ کے لیے اس معذوری سے بچ جائے اور یہ دکھ درد بھول جائے ۔
🤲🤲
اب وقت ضائع نہ ہونے دیں جلد از جلد اس کا علاج ہونا چاہیے اور آنکھ کی نعمت واپس دی جائے ۔
جمال خان علاج کے لیے کوشش کرے آپ ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اجر دے آمین
جمال خان بچی کو لاہور یا ملتان کے ہسپتال لے کر آؤ
2026-08-29 19:18:39
0
To see more videos from user @tattara_ackakzai, please go to the Tikwm
homepage.