@noor_e_hidayatofficial14: Post 380 ماشاءاللہ، سبحان اللہ! میرا رب کتنا غفور الرحیم ہے۔ اگر وہ صرف ایک آنسو کا اتنا بڑا اجر دیتا ہے، تو سوچیں باقی تمام نیک اعمال کا حساب کتنا عظیم ہوگا! ہم انسانوں کے آگے کتنے ہی آنسو بہاتے ہیں لیکن کچھ حاصل نہیں ہوتا، جبکہ اللہ کے آگے گرنے والا صرف ایک آنسو ہی اس کو راضی کرنے کے لیے کافی ہو جاتا ہے۔ #noorwrites #followme #fyp #viral #DailyDua