@dinhduykha: Giày thể thao đế dày cao nhẹ thoáng khí

dinhduykha STORE⚡️
dinhduykha STORE⚡️
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 28 August 2026 13:39:04 GMT
667
6
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @dinhduykha, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یوتھ کنونشن کی یادگار جھلکیاں تنولی نوجوان اتحاد، پاکستان کے پلیٹ فارم سے ایبٹ آباد میں منعقد ہونے والے پہلے تنولی یوتھ کنونشن کی شاندار جھلکیاں۔ ہم تمام تنولی نوجوانوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے قومی جذبے، اتحاد اور غیرت کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے شارٹ نوٹس پر اتنے بڑے اور کامیاب پروگرام کے انعقاد میں اپنا اہم کردار ادا کیا۔ اس تاریخی کنونشن میں اپر تنول، لوئر تنول، ضلع مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہریپور، صوابی، بونیر، بٹگرام، اسلام آباد اور پنجاب سمیت مختلف علاقوں سے تنولی نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی اور پروگرام کو چار چاند لگا دیے۔ یہ شاندار شرکت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ تنولی نوجوان اتحاد، پاکستان ملک بھر کے تنولی نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے اور ان کے ساتھ ہر میدان میں کھڑے ہونے کے لیے واحد نمائندہ تنظیم ہے۔ یہ صرف ایک کنونشن نہیں، بلکہ اتحاد، بیداری، شناخت، تعلیم، ثقافت اور قومی خدمت کے ایک نئے سفر کا آغاز ہے۔ تمام شریک نوجوانوں، منتظمین، مشران اور معاونین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ تنولی نوجوان اتحاد، پاکستان — اتحاد، شعور اور خدمت مرکزی قیادت تنولی نوجوان اتحاد، پاکستان

About