@bearrybear051: جب وہ تمہاری منت کر کے تھک جائے گی ! اور تم سے محبت کرنے کے باوجود بھی ہمیشہ کے لیے تم سے دور چلی جائے گی، تب تمہیں سمجھ آئے گا کہ تم نے کیا کھویا کیونکہ عورتیں تو آتی جاتی رہتی ہیں لیکن زندگی آپ کو کبھی بھی ایک اچھی اور مخلص عورت سے دوبارہ نہیں نوازتی۔