Pakistan ki adalatoo m bass sab juthe ha sab juth ha adalatoo m bass
2026-09-20 17:38:00
0
Rana somi :
ایسے لوگ کیس کروا کر پہلے بچے لے لیتے ہیں پھر بعد میں خرچے جا کیس کر دیتے ہیں ۔
ایسے صلاح مشورے ان بہنوں کو انکے بھائی دیتے ہوتے ہیں تاکہ گھر کا خرچہ چل سکے ہر مہینے پنشن والا حساب ہو جائے ۔
اگر والد کا پیار ٹھیک نا ہوتا یا اس بندے میں کوئی خرابی ہوتی تو یہ بچے باپ کے لئے اتنا نا تڑپتے ۔
اگر آپ دوستوں کو لگا کہ میں نے ٹھیک لکھا فالو کر کے حوصلہ افزائی دیں۔
2026-09-02 16:27:50
105
𝐧𝐨𝐭𝐲𝐨𝐮𝐫𝐳𝐚𝐢𝐧🇵🇰 :
بچوں کا درد بتا رہا ہے باپ ایک اچھا انسان ہے
2026-09-04 03:00:41
90
Waseem kareemi :
😭😭😭 بچوں کی ماں کو دوسرا شوہر مل جائے گا اور ان کے باپ کو بھی دوسری بیوی مل جائے گی😭 لیکن رول تو بیچارے بچے گئے😭 خدارا جب بچے ہو جائیں تو بچوں کی خاطر اپنے گھر کو بسائیں بڑوں کو بٹھا کر کوئی حل نکالیں یہ کوئی مسئلے کا حل نہیں ہے🤲 اللہ تعالی سے دعا ہے اللہ تعالی ہر مسلمان بہن بھائی کے گھر کو شاد و اباد رکھے ہر طرح کی اسمانی زمینی بلاؤں سے محفوظ رکھے اللہ تعالی اپنی خاص نظر رحمت فرمائے😭🤲✨
2026-08-31 22:26:39
56
AfaqueAkramBhutto :
Mara Bhai or bheno Compromise kar liya karo yar 🙏
2026-09-08 20:09:34
28
✨سونا بلوچ✨ :
ine bacchon ko shayad apni Ammi se jyada Apne abbu se Pyar mila hai
2026-09-11 09:02:40
15
آؤ جنت کی سیر کریں :
خداکے لئیے سمجھوتا کرلیا کریں حالات کے ساتھ
شوہر کو اور بیوی مل جاۓ گی
بیوی کو اور شوہر مل جاۓ گا
مگر بچوں کا کیا قصور
والدہ کے پاس رہے تو سوتیلہ باپ وہ پہلے باپ جیسا نہی دے سکے گا
اگرباپ کے پاس ہوں تو سوتیلی ماں کبھی سگی ماں نہی بن سکتی خدارا اپنے بچوں پر رحم کریں ان پر یہ ظلم مت کرو😥🙏😭😭
2026-09-02 17:49:07
18
Zartash noorulain❣️ :
mujy bhot Rona ata videos ni deka sk ti 😭😭😭😭
2026-09-13 10:54:53
9
S⚜️R :
father of life 🥹
2026-09-11 10:48:33
31
Dream_girl :
AJ phli bar masoom bachon ki chikhein aik bap k liye sunni humesha choty beachy maa k liye Roty dekhein hain
2026-09-03 14:12:46
10
𝐓𝐎𝐗𝐈𝐂🌝 :
my baba life 🥺🥺💯
2026-09-12 13:21:09
6
umairshah1618 :
bilkul bachon ki Tarah Roya hon ye vedio deekh k
2026-09-06 14:43:02
11
⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️🔥 سجاول علی شاہ 🔥 :
@: بچوں کا درد بتا رہا ہے باپ ایک اچھا انسان ہے
2026-08-30 03:29:30
40
înoCent_life 🙂 :
father pe Kia guzr rae ho gi🥺
2026-09-03 10:19:55
15
Madina Madina AttaChaki🌾 :
میں نے آج جب بھی ٹک ٹاک سکرول کیا جب بھی یہ ویڈیو آئی میری آنکھوں سے آنسوؤں اتنے ٹپکے موبائل سکرین پر مجھ سے یہ کمنٹس نہیں لیکھ جا رہا تھا
😢😢😢😢😢
2026-08-29 17:15:26
12
😔 تنہا لڑکا 😔 :
[Sticker]
2026-09-10 22:33:58
10
🕋 Hafiza Dr Haleema Sadia 🕋 :
Absolutely right 😥👍
2026-08-29 03:27:29
5
ARIFALI :
[Sticker]
2026-09-06 17:17:24
13
Alizy :
right 😭😭😭
2026-09-06 12:23:53
7
fauja :
پاکستان کے قانون میں کہتے ہیں اگر کیس عدالت چلا جائے تو بچے خود بولیں گے کہ ماں کا ساتھ رہنا ہے یا باپ کے ساتھ جب بچے خود کہہ رہے ہیں ہم نے باپ کے ساتھ جانا ہے ایسا کیوں بتاتے قانون یار اس قانون دولت کی خاطر شادیاں وغیرہ بنی ہوئی ہیں
2026-09-05 07:09:06
5
م فyزی :
اگر ان بچوں کے گھر جا کر کھانا نہ کھایا تو اُس کا ذمہ دار کون ♥️
2026-09-01 05:05:55
23
Ameer Hamza :
اللہ تعالیٰ معاف کرے
2026-08-28 14:50:00
6
نزیر احمد توڑی والا :
سے لوگ خوش نہیں رہ سکتے کبھی بھی
🥰🥰🥰
2026-09-05 01:57:41
6
Mehar abdul rehman kasuri :
2026-08-31 06:48:33
2
Ali jani ❤king👑 :
Allah
2026-09-12 09:35:01
3
To see more videos from user @ms_deen_studio, please go to the Tikwm
homepage.