hamari bradri bhi baba Fareed ganj shakar k hath per musalman hui
2026-08-28 15:53:34
67
𝙉𝙊𝙈𝙄 𝙅𝙊𝙔𝙄𝘼(ᴮᵃʰᵃᵈᵘʳᴷᵃ) :
Hamri Family Ny bi 1216 main Islam main enter hoye
2026-08-29 10:11:10
0
toqeerahmad852 :
same cast hazarat g 🥰🥰 MashaAllah
2026-08-29 03:50:22
0
KHOKHAR SIALKOTi84 :
ham b rajpoot khokhar hain
2026-08-29 04:36:07
4
Malik Arslan Shahid :
مفتی صاحب لکھاں سلام 🥰❤️آپ سلامت رہیں 🥰
2026-08-28 21:59:28
18
__Aseel-Birds__ :
deoband me or brelvi ka frq hi yeah hai deoband sari history hr bachy ko sikhaty or hmary brelvi k ulma musibat any par bta rahy
2026-08-29 02:21:01
3
꧁•⊹٭ادھوری داستان😭٭⊹•꧂ :
اللّٰہ پاک مفتی صاحب کے علم عمل میں مزید برکت عطا فرمائے 🥰
2026-08-29 03:51:36
18
Jutt geee :
Mufti shb apki muskrahat pe mn sadqy jaon
2026-08-28 17:52:13
12
Sherazi //741 :
yaldram Sb Salam rahyn 🥰
2026-08-28 23:01:57
1
Sid-Raja :
ماشاء اللّٰہ اللّٰہ سلامت رکھے آپکو آمین
2026-08-29 01:12:35
15
aftabnoor331 :
جیو مفتی صاحب 💝 اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین، اللہ تعالیٰ حاسدین اور منافقین کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین 🤲
2026-08-29 01:46:01
12
CH AMGAD 3M :
ایک بات تو بالکل اچھی ہے وہ یہ ہے کہ اپ کو معلومات اور مطالعہ جو ہے کافی ہے دوسری بات انجینئر صاحب جو بھی کہیں تو ان کی ہر بات سچی تھوڑی ہوتی ہے جیسے کہ اپ نے کہا کہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ وہ 19 ویں صدی سے ہیں تو اس سے پہلے تو اپ بریلوی نہیں تھے نا اچھا اس لیے میں کہتا ہوں جو بریلوی جو کہتے ہیں کہ داتا صاحب ہم ا رہے ہیں خواجہ غلام فرید ہمارے ہیں اور چشتی صاحب اج میری صاحب ہمارے ہیں جناب بغدادی ہمارے ہیں شیخ عبدالقادر جیلانی ہمارے ہیں تو 19ویں صدی سے پہلے تو بریلویوں کا نام و نشان بھی نہیں ہے بریلویوں کی نسبت امام احمد رضا خان سے شروع ہوئی ہے نا جیسے علمائے دیوبند کی نسبت دیوبند سے ہی شروع ہوئی ہے تو پھر اپ یہ کیسے کہتے ہیں خواجہ صاحب بھی ہمارے ہیں شیخ عبدالقاد یونانی بھی ہیں ہمارے ہیں ریا بصری ابھی ہمارے ہیں شیخ بستانی بھی ہمارے ہیں اجمیری بھی ہمارے ہیں کہ وہ حضرات بریلوی تو نہیں تھے یہی وہ چیز ہے کہ ہم کہتے ہیں کہ 1900 سے لے کر امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کے علاوہ 1900 سے لے کر اور اج 2026 تک اپ بریلوی حضرات اپنے اہل اللہ کی قبور مبارک مزار مبارک ہمیں پاکستان میں گنوا دیں کتنی ہیں تو پھر ہم کہیں گے کہ اپ واقعی ہی وہ ہیں مزاروں والے ہیں درباروں والے ہیں یا اہل اللہ کو ماننے والے ہیں کیونکہ بریلویوں کی تو مزارات ہیں ہی نہیں مزارات تو پرانی ہے خواجہ صاحب کے فرید صاحب کی اجمیری صاحب کی سری سختی کی دیگر اہل اللہ کی ہیں مزارات تو 1900 سے لے کر اج تک یعنی 126 سال ان میں اپ بتائیں علمائے بریلوی یا اہل اللہ بریلوی کتنے مزارات ہیں پاکستان میں ہمیں دکھائیں نہیں ملیں گے اپ اتنا یہ شور مچاتے ہیں اس حساب سے یہ اپنے وزارت دکھا ہی نہیں سکتے الا یہ کہ کہیں کہیں کوئی ایک ادھ دو ہو وگرنہ جو اہل اللہ ہیں وہ تو پیچھے ہیں جن کے مزارات ہیں وہ تو بریلویوں سے بھی پہلے کے ہیں شاہ عبدالحق محدث دہلوی شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی شاہ عبدالغنی محدث دہلوی مجدد الفثانی رحمت اللہ علیہ یہ حضرات سارے پہلے کے ہیں تو یہ کہتے ہیں جی ہم مزار والے ہیں ہم اہل اللہ کو مانتے ہیں جن حضرات کا اپ نام لیتے ہیں وہ تو ہماری انکھوں کا تارا ہے ہماری وہ دل کی دھڑکن ہے ہماری وہ جان ہے ہمیں وہ اپنی جان سے بھی پیارے ہیں تو بریلویوں کی تو ہے ہی نہیں انہوں نے بس شور مچایا ہوا ہے اب میری اس بات کا جواب لازما دینا
2026-08-29 08:38:23
0
shanibhatti :
2026-08-28 16:40:30
21
⚔️Abdul Subhan Rizvi💪 :
ماشاءاللہ بہت خوب جناب🥰🥰🥰
2026-08-28 17:11:03
11
KHOKHAR. SAB :
My cost KHOKHAR Rajput 🖤
2026-08-29 03:10:30
1
عزیز احمد :
الحمدللہ انا سنی
2026-08-29 04:06:58
6
tasawernawaz6 :
لا جواب ماشاءاللہ
2026-08-28 15:44:54
6
"Rajok@ Shine$ 425 Gb :
Yaldram sab❤️❤️
2026-08-28 15:55:35
6
محمد صدیق گورسی :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🥰🥰🥰
2026-08-29 05:08:46
2
shakeel Ahmad :
2026-08-29 10:17:26
2
usman jutt :
❤️سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
2026-08-29 03:59:38
3
وسیم کھوکھر TLP🦁LAvAR 🚨🌎 :
bil kol g baba fared ka hi kalma parhya 🥰🥰
2026-08-29 05:46:14
0
Ramzan170 :
2026-08-29 03:22:02
2
To see more videos from user @yaldramspeeches, please go to the Tikwm
homepage.