@mulanoor66: میرے کفن کو ڈھیلا ہی رہنے دینا شاید ہوا کے کسی جھونکے میں میری ادھوری خواہشیں سانس لے سکیں۔ میں وعدہ کرتا ہوں لوٹ کر نہیں آؤں گا مگر میری خاموشی تمہیں عمر بھر میری کمی کا احساس دلاتی رہے گی۔
کچھ رشتے ریت کی طرح ہوتے ہیں، جنہیں ہم جتنی مضبوطی سے مٹھی میں پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں، وہ اتنی ہی تیزی سے ہاتھوں سے پھسل جاتے ہیں۔
انسان کتنا بے بس ہو جاتا ہے نا اس وقت جب وہ اپنا سب کچھ داؤ پر لگا کر بھی کسی ایسے شخص کو نہیں روک پاتا، جسے اس نے اپنی كل كائنات مان ليا ہو۔ ہم ایک طویل عرصے تک اس حسین فریب میں جیتے ہیں کہ اس بھیڑ میں کوئی ہمارا اپنا بھی ہے، مگر جب حقیقت کا سامنا ہوتا ہے تو معلوم پڑتا ہے کہ
ہم تو محض ایک وقتی ضرورت تھے، جس کی میعاد پوری ہونے پر ہمیں کہیں
پیچھے چھوڑ دیا گیا
2026-08-29 18:13:27
6
basharat :
کہ اپنونے دکھ دیاہے مجھے ہر اپنے نے رولایا ہے مجھے اور کوٸی اپنا ، اپنا نہیں ہوتا یہ بھی ایک اپنے بتایا ہے مجھے 🥺🥺🥺
2026-08-29 18:12:06
11
last hope💔 :
تجھ سے باتیں کرنے کے بعد ہم تیری کی ہوئی باتوں سے باتیں کرتے ہیں، جیسے تو ابھی بھی کہیں قریب ہو، جیسے ہر لفظ ابھی بھی ہمارے آس پاس سانس لے رہا ہو، تیری آواز کی بازگشت دل میں گونجتی رہتی ہے اور ہم انہی یادوں کو تھام کر خود کو بہلاتے رہتے ہیں، ہم تنہائی میں بیٹھ کر تیرے جملوں کو دہراتے ہیں، کبھی مسکرا دیتے ہیں اور اگلے ہی لمحے آنکھیں بھیگ جاتی ہیں، کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ تو اب ساتھ نہیں مگر تیری باتیں ابھی بھی ہمارے ساتھ زندہ ہیں، ہم پھر اس لمحے کو بار بار جیتے ہیں جو تیرے ساتھ گزرا تھا اور ہر بار پہلے سے زیادہ ٹوٹ جاتے ہیں، ہم خود سے سوال کرتے ہیں کہ آخر اتنی عادت کیوں ہو گئی تھی تیری مگر جواب صرف خاموشی دیتی ہے، ہم لوگوں کے درمیان بیٹھ کر بھی تجھ سے ہی باتیں کرتے رہتے ہیں، دل کے اندر ایک الگ ہی دنیا بس گئی ہے جہاں تو اب بھی موجود ہے، مگر سچ یہ ہے کہ وہ سب کچھ صرف یادوں تک محدود رہ گیا ہے، اور ہم انہی یادوں کے سہارے جیتے جا رہے ہیں، جیسے کوئی خود سے ہی باتیں کر کے خود کو زندہ رکھ رہا ہو۔
2026-08-29 11:07:48
12
@SiYaBمحمّد👨⚕️ :
caption please
2026-08-29 09:39:46
2
ᴀʙʀᴇᴇɴ🍁🩺 :
2026-08-29 10:54:19
2
ملک فیصل :
ap ki isi post ki wjha sy apko follow kr raha hu wrna mn ny kisi ko follow ni kia 🙂↔️
2026-09-02 10:35:24
1
شھادت کا متلاشی :
دوسرے مصرے کو جب جب دیکھتا ھوں اور پڑھتا ھوں دل پھوٹنے لگتا ھے 🥺🥺🥺🥺
2026-08-30 01:21:24
3
𝑺𝒂𝒍𝒎𝒂𝒏 🤍 :
"تقدیر کے لکھے سے کبھی کوئی لڑ نہیں سکتا۔ جو ہمارا ہے، وہ ہزار رستے بدل کر بھی لوٹ آتا ہے، اور جو ہمارا نہیں، وہ پاس ہو کر بھی بیگانہ رہتا ہے۔" ✨
2026-08-29 06:41:35
15
🌼🇵🇰 ╭𝑴𝑨𝑺𝑯𝑨𝑳𝑶╮🇸🇦 :
Hye
2026-08-29 05:41:29
1
💎❀ وسیل 👑 جانی ❀💎 :
@⚜️𝐆𝐮𝐣𝐣𝐚𝐫⚜️:گجر"تمہیں اپنی کہانی میں ہمیشہ نایاب لکھے گا
آپ' گجر"کی وہ پسند ہو جس کے بعد" گجر "کو کوئی پسند نہیں آیا
2026-08-29 08:42:43
3
سبزواری سید 🍁 :
yar kia likhun lafz hi khtm kr diy 😭😭😭
2026-08-30 06:06:50
1
🖤 𝐀𝐉.𝐌𝐨𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝 🍂🤍 :
یار کیا بات لکھی ہیں🥺
2026-08-29 17:40:26
2
javedshah12.14.5.72 :
کچھ بولنے کو نہیں رہا
2026-08-29 05:37:29
3
PresTiGe KhaNi :
Caption please
2026-08-28 16:33:59
1
🦂❀Ʌ𝐟𝔯їԀї❀🦂 :
2026-08-28 17:40:10
1
JUNAID KHAN :
دل اداس ہو تو بات کر لینا
دل چاہے تو ملاقات کر لینا
ہم رہتے ہیں آ پ کے دل میں
کبھی وقت ملے تو تلاش کر لینا
2026-08-28 17:09:34
5
Wakeelkhan Khanafridi :
👍👍👍👍👍👍👍👍
😳😳😳😳😳😳😳😳
2026-08-29 10:59:20
1
𝐌𝐞𝐡𝐫𝐚𝐧 𝐙𝐚𝐟𝐚𝐫 :
Ufffff
2026-08-28 16:02:10
1
KHAN G :
Ufffffffff🔥🔥🔥🔥🔥🔥😢😢😢😢
2026-08-28 15:33:55
1
Manahil khan :
Miss you My sister 😢😢😢😢🤲
2026-08-29 11:39:26
2
⚔️⚔️$@deeq⚔️⚔️ :
haaaaaad
2026-08-28 15:11:27
2
廾𝑎𝓈𝘯𝑎༏𝘯 🪽 :
2026-08-29 15:47:35
1
kashi_hayyan_804_🇦🇪 :
2026-08-29 15:52:39
1
mujeeb mangal786 :
ادھوری
2026-08-29 10:14:33
1
To see more videos from user @mulanoor66, please go to the Tikwm
homepage.