@muftiirshadahmadhaqani: ​آٹا پسائی کی مزدوری پر اہم گفتگو #AttaPisai #AttaMundai #AttaRate #TikTokPakistan #ForYou @mufti Taki Maulana Tariq Jamee @مفتی ارشاداحمدحقانی راجنپور

Mufti Irshad Ahmad Haqqani
Mufti Irshad Ahmad Haqqani
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 28 August 2026 14:19:55 GMT
247348
12673
250
901

Music

Download

Comments

aftabhassank
تابی کھتے ھیں :
bhai jan hmary han to atta bi letty hain or pesy bi
2026-08-29 03:40:42
0
waqas.ahmad5654
waqas ahmad :
mufti sahib agr malik khud kahy k mery pas pesy nahi ha atta kaat lo fr kia kry
2026-08-29 01:37:01
0
jahanzaib435
jahan zaib :
sir pasy b laty hai or atta b latty hai
2026-08-29 02:59:23
0
farooqmunir16
Farooq Munir :
koi reference?
2026-08-29 04:48:07
1
muhammad.imran.mayo
M.Imran Mayo :
حدیث کا حوالہ دیں شکریہ 🙏
2026-08-29 06:16:12
9
sohail.iqbal86
Sohail Iqbal :
مفتی صاحب اس بات کو مزید کلیئر بتائیں کہ آٹا تو گاہک کا جلا ہے یا مشین کھا گئی ہے تو نقدی کے علاوہ اجرت مشین والا آٹے کی صورت میں کیوں لےگا۔۔؟؟ یہاں سمجھ نہیں آئی۔۔
2026-08-28 15:17:46
12
ranatasawar629
Rana Tasawar :
مفتی صاحب حدیث کا بتائیں کون سی حدیث کی کتاب میں ھے۔ حوالہ دیں۔
2026-08-29 05:57:33
6
malikmubashirsahiwal
malik geo hana :
مفتی صاحب میری اٹا چکی ہے میرے پاس کچھ لوگ ایسے اتے ہیں کہتے ہیں میرے پاس پیسے ہی نہیں ہیں اپ اس طرح کریں اس میں گندم کاٹ لیں یا اٹا لے لیں تو ہم مجبور ہیں ہم کیا کریں ہم نے تو کچھ نہ کچھ لینا ہوتا ہے اس لیے ہم گندم رکھ لیتے ہیں جیسے من سے تین کلو یا چار کلو
2026-08-28 16:38:55
4
rabnawazchawanofficial
rabnawaz chawan :
ھمارے ہاں 800 روپئے فی من پسوائ لیتے ھیں کیا یہ جائز ھے
2026-08-29 11:06:35
1
user4185162295
A Khaliq :
بات کلیر نہیں ہوئ
2026-08-30 17:14:52
0
abdulsattar1223444
میاں عبدالمنان ⚔️⚔️ :
مفتی صاحب اپ نے بات ادھی کی ہے پوری بات دلیل کے ساتھ کیا کریں جو گندم جل گئی یا اٹا کم ہو گیا وہ تو جو بندہ لے کے ایا ہے اس کی کم ہوئی ہے نا اپ الٹی بات کر رہے ہیں
2026-08-29 09:58:02
0
xyz.abc0981
... :
ھوای فائرنگ ۔ کچھ حوالہ نہیں
2026-08-29 07:33:45
1
junaidsham2
جنید شام توہاڈا یار 🤝🥀 :
مفتی صاحب میری چکی ہے واپڈا پہ چلاتا ہوں 100 اگر لیں 1 من کی اجرت تو اگر 10 من پسائی کریں تو 100 کے حصاب سے 1000 ہو گئے 1500 کی بجلی خرچ ہوتی ہے 500 میں کہا سے دو
2026-08-28 16:55:33
4
m.imran5417
M Imran :
گاہک کو اگر پتہ ہے کہ من کی پسائی 200یا300ہےاورساتھ کاٹ بھی ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں پسائی کے وقت آٹا کا وزن بھی کم ہو جاتا ہے اسلیے دکان دار کاٹ کرتے ہیں اگر کاٹ نہ کریں تو فی من کی پسائی 450یا پھر 500ہے غلط اس وقت ہوتا ہے جب گاہک کو پتہ نہ ہو اسکی رضامندی سے طے پایا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں
2026-08-29 02:29:18
2
techposter
gl8294 :
same murgi waly b krty han safae ka pasay katty han jb k zinda murgi aur cat ka ghost ki qeemat mein 125-150ka farak hota hai
2026-08-29 01:05:33
1
shahid.khan.labana
•شاہد•خان•لبا نہ• :
geo yda dya
2026-08-29 08:41:07
1
naumanmalik39
@naumanmalik2636 :
بجلی و گیس کے بلوں میں بھی بجلی کی قیمت شام 5 تا رات گیارہ بجے تک ڈبل چارج کرتے ہیں پھر فیول چارجز ، اور ٹیکسز الگ سے لئیے جاتے ہیں پھر 200 یونٹ کراس ہونے پر بھی ریٹ میں دوگنا اضافہ کیا جاتا ہے. اور اس اضافے کو 6 مہینے تک برقرار بھی رکھا جاتا ہے اس لُوٹ مار کے متعلق دین کیا کہتا ہے یہ بھی بتا دیں.
2026-08-29 08:10:52
1
alyaspk22
ilyaspk22 :
احادیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں آٹا چکی کے استعمال یا گندم پسوانے پر کوئی ممانعت نہیں پائی جاتی۔ یہ ایک عام کاروباری اور روز مرہ کی سرگرمی ہے جو کہ انسانی ضرورت کے تحت کی جاتی ہے۔
2026-08-29 04:23:23
1
afzalhameed0
Afzal Hameed :
مفتی صاحب دیہات میں گندم اور چاول کی کٹائی کی مزدوری اسی فصل سے دی جاتی ہے اور کپاس کی چنائی میں بھی اکثر ایسے ہی ہوتا ہے اس بارے میں کیا حکم ہے ۔
2026-08-29 15:05:38
1
salmaniqbal612
salman :
yeh to sub hi kar rahe hai agr me bike thek karwao manic mera bacha howa loha rakh leta hai..
2026-08-29 08:13:31
0
assawa44
nOOn :
میری والدہ لوگوں کی غندم کاٹتی اور اس کو گندم یا دیگر اناج ملتا تھا۔ جو ہم کھاتے تھے۔ کیا کہتے ہیں۔ اور کبھی اس کا بھی بتا دیں جو ووٹ میں کسی کو دوں اور زبردستی حکمران بن جائے کوئی اور تو کیا حکم ھے۔
2026-08-29 17:26:41
0
imteazking125
👑IMTEAZ king 46🎭🥀 :
2026-08-30 01:22:26
0
ahmad.faraz592
Ahmad Faraz :
sonar Jo kat krta hai wo jaiz hai
2026-08-29 09:48:03
0
alishaar6538
cute 😍 :
gahk khod kahy k ata kat lo ?
2026-08-30 04:35:38
0
To see more videos from user @muftiirshadahmadhaqani, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About