@govtofpunjabpk: مصنوعی ذہانت سے ڈیجیٹل گورننس تک! پنجاب تیزی سے جدید اور محفوظ مستقبل کی جانب گامزن۔ مربوط نظام، قابلِ اعتماد ڈیٹا اور AI پر مبنی ٹیکنالوجی کے ذریعے عوامی خدمات، انفراسٹرکچر، توانائی، مالیات اور پولیسنگ کے نظام کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اس ڈیجیٹل تبدیلی کی عملی مثال ہے، جہاں AI ٹیکنالوجی شہریوں کے تحفظ اور فوری ہنگامی ردِعمل میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ چین میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری سے خطاب