@noorulhudaislamic1: 🌹 سیرت النبی ﷺ | پنجابی میں ایمان افروز تقریر 🌹 نور الہدیٰ اسلامک سنٹر کے ہونہار طالب علم نے سیرتِ نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے موضوع پر پنجابی زبان میں خوبصورت اور پُرجوش تقریر پیش کی۔ اس بیان میں نبی کریم ﷺ کی مبارک سیرت، اخلاقِ حسنہ، محبت، رحمت اور اسوۂ حسنہ کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ 🎙️ Topic: Seerat Un Nabi ﷺ 🗣️ Language: Punjabi 🏫 Institute: Noor Ul Huda Islamic Center ❤️ ویڈیو پسند آئے تو Like, Share & Follow/Subscribe ضرور کریں، تاکہ سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کا یہ خوبصورت پیغام مزید لوگوں تک پہنچے۔ #SeeratUnNabi #SeeratENabi #SeeratUlNabi #ProphetMuhammad #MuhammadSAW #SeeratUnNabi ﷺ