@mrs.aziz58: Caption *بینک بیلنس سے پہلے اخلاق چیک کرو۔* *کیونکہ پیسے والا جاہل شوہر محل کو بھی جہنم بنا دیتا ہے، اور اچھے اخلاق والا غریب بھی جھونپڑے کو جنت بنا دیتا ہے۔* *بیٹی کی شادی سے پہلے تربیت دیکھو، بینک بیلنس بعد میں۔* *#بیٹی_کی_عزت #تربیت_سب_سے_بڑی #شادی #اچھا_رشتہ #عورت_کی_عزت* کیسا لگا؟