@karbalaisoul110: 🌹 جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ 🌹 💚 لنگرِ عید میلادُ النبی ﷺ 💚 کے سلسلے میں وسیع انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ عاشقانِ رسول ﷺ کی خدمت، محبتِ مصطفیٰ ﷺ اور خوشیِ میلاد کو عام کرنے کے لیے یہ بابرکت لنگر عقیدت و محبت کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔ ✨ زیرِ انتظام: حسینی برادران و زوارِشاھد حسینی کربلائی 🌹 آمدِ مصطفیٰ ﷺ تمام اہلِ ایمان کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس خدمتِ میلاد کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور تمام مومنین و محبینِ رسول ﷺ کو اپنی خاص رحمتوں سے نوازے۔ آمین 🤲