@abidsattippp: 31 اگست کو کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر عابد حسین ستی صاحب نے 31 اگست کے احتجاج میں تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ عابد حسین ستی صاحب نے اپنے تمام دوستوں، کارکنان اور جمہوری قوتوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا: "میں اپنے تمام دوستوں سے گزارش کرتا ہوں کہ 31 اگست کے احتجاج کو کامیاب بنانے میں اپنا بھرپور ساتھ یقینی بنائیں۔ یہ وقت اتحاد، یکجہتی اور عوامی حقوق کے لیے ایک آواز بننے کا ہے۔" #foryoupage #foryou #foryourpage #foryoupage❤️❤️ #fyp