@velvetvenom_00: کچھ غم لفظوں میں بیان نہیں ہوتے، بس انسان کے رویّے اور خاموشی میں نظر آنے لگتے ہیں؛ مگر ہر درد ہمیشہ نہیں رہتا، وقت کے ساتھ دل دوبارہ سکون پانا سیکھ لیتا ہے۔ 🥀🤍 #DarkAesthetic #Reality #AttitudeQueen #foryou #velvetvenom_00
یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہے کچھ دن
تو میرے نام سے منسوب رہا ہے کچھ دن
آنکھ رو رو کے تیری راہ تکا کرتی تھی
دل تیری یاد سے مغلوب رہا ہے کچھ دن
تیری تسبیح بنا کر تجھے سوچا کرنا
مشغلہ یہ میرا مرغوب رہا ہے کچھ دن
شاید اس بات کا مطلب میں سمجھ نہ پاؤں
کیوں میرا دل تجھے مطلوب رہا ہے کچھ دن
بارش-سنگ سے پہلے یہ ذرا سوچ تو لیا ہوتا
تیرا محسن , تیرا محبوب رہا ہے کچھ دن
2026-08-28 19:50:59
0
To see more videos from user @velvetvenom_00, please go to the Tikwm
homepage.