@aloneboy02a: پھر کسی سے بگڑ گئی ہوگی، تبھی آج اُس نے سلام بھیجا ہے... کچھ لوگ صرف اُس وقت یاد کرتے ہیں جب اُن کے پاس کوئی اور نہیں بچتا۔ ہم نے بھی اب دل کو سمجھا لیا ہے کہ ہر واپسی محبت نہیں ہوتی، کچھ لوگ صرف اپنی تنہائی سے بھاگ کر لوٹتے ہیں۔

💔....💔
💔....💔
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 28 August 2026 14:51:41 GMT
532
38
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @aloneboy02a, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About