@darvesh_quotes: 🥀 خودداری 🥀خودداری یہ نہیں کہ انسان کسی کے سامنے جھکے نہیں، اصل خودداری یہ ہے کہ اپنی عزتِ نفس کے لیے غلط جگہ پر ٹھہرے نہیں۔ 🖤🥀#Khuddari #SelfRespect #DilKiBaat #RishtonKiHaqeeqat #LifeLessonsزندہ درویش ❤️ اگر بات دل کو لگی، لائک کر دینا”