@arwriter38: چل، اٹھ اور سر اٹھا… تو وہی ہے نا، جو کہا کرتا تھا “عشق میری جوتی کے نیچے ہے۔” مگر وقت بڑا خاموش استاد ہے… یہ اُن لوگوں کو بھی جھکا دیتا ہے جو کبھی جذبات کو اپنی انا سے کم سمجھتے تھے۔ یاد رکھ، عشق کسی کے قدموں تلے نہیں ہوتا، بس انسان کو دیر سے سمجھ آتا ہے کہ جسے وہ اپنی کمزوری سمجھ رہا تھا، وہی اُس کی سب سے بڑی حقیقت تھی۔ اور کچھ حقیقتیں سمجھ آنے تک… بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ 🖤 #foryou