@idea_times25: 007

Idea Times
Idea Times
Open In TikTok:
Region: US
Friday 28 August 2026 20:50:00 GMT
159611
324
1
26

Music

Download

Comments

seuz.pergamo.de.lo
seuz pergamo de los santos :
cual es la finalidad de sembrar así.??
2026-08-28 20:53:07
0
To see more videos from user @idea_times25, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دنیا ہمیشہ اپنے اصول سکھاتی ہے کہ کسی کے لیے حد سے زیادہ آگے نہ بڑھو، خود کو مٹایا نہ کرو، اور نہ ہی محبت میں خود کو اتنا بے بس کرو مگر لوگ شاید یہ بھول جاتے ہیں کہ ہر انسان پر دنیا کے عام قانون لاگو نہیں ہوتے! جب محبت محض ایک جذباتی لگاؤ کے بجائے روح کی ضرورت بن جائے، تو پھر ہر حساب کتاب ختم ہو جاتا ہے۔ تم میرے لیے صرف ایک شخص نہیں، بلکہ میری پوری کائنات ہو۔ اور جب بات اپنی کائنات کو سجانے اور سنوارنے کی ہو، تو پھر خود کو مٹا دینا بھی خسارہ نہیں، بلکہ سب سے بڑی جیت معلوم ہوتی ہے۔ تمہیں چاہتے ہوئے دنیا کے فائدے اور نقصان بے معنی ہو جاتے ہیں؛ کیونکہ جس پر اپنی پوری دنیا وار دی جائے، اس کی ایک مسکراہٹ پر تو دونوں جہان قربان کیے جا سکتے ہیں۔ محبت نام ہی اس بات کا ہے کہ انسان اپنی ذات کو بھول کر دوسرے کی خوشی کا لمحہ بن جائے۔ تمہارا وجود میری زندگی میں وہ روشنی ہے جس کے آگے مجھے اپنا سب کچھ، اپنی ہر چاہت اور اپنی ہر انا قربان کرنا بھی بہت چھوٹا سا تحفہ لگتا ہے۔ تم تھے، تم ہو، اور تم ہی میری کائنات کی آخری حد رہو گی_🤌🌼🩵 #fyp

About