@Fayyaz Ahmed:جیو جاوید میاں داد اللہ پاک آپ کو صحت دے
2026-08-29 07:12:13
2
قیدی نمبر 804 :
804
2026-08-29 13:10:49
1
باغی لوگ :
آپ کو سلام پوری قوم کا سچ کا ساتھ دیں یہی ایمان ھے
2026-08-29 03:19:43
4
Mehboob Raza :
mian dad too shahzada tha too shahzada hay khan zindabad tha hay aur rahay ga inshallah zaroor
2026-08-29 02:23:30
3
tehmi :
bolo sach bolo imran khan k liye apne liye bolo
2026-08-29 04:50:16
2
user9065131261615 :
Mashallah geo
2026-08-29 02:44:32
1
mehar naveed :
آ پ کی دعا انشاء اللہ قبول ھوگی
2026-08-29 06:17:32
3
Waseem Muhammad :
Good
2026-08-29 12:59:47
1
Idrees Ahmad :
💯💯💯💯💯 ❤️❤️❤️❤️❤️Love u mia jdaad 💯💯💯💯❤️❤️❤️❤️
2026-08-29 02:35:01
2
janjan78953 :
pura Pakistan jaanta hai Imran Khan imandari
2026-08-29 07:19:34
2
Naveed Afzal89 :
کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جن کے سامنے الفاظ بھی بے بس ہو جاتے ہیں۔
ایک ماں کو روتے ہوئے دیکھ کر دل بار بار یہی سوچتا ہے کہ ماں کے لیے اس سے بڑا صدمہ اور کیا ہو سکتا ہے کہ وہ اپنے بچے کو دنیا میں لائے اور پھر اسے اپنی آنکھوں کے سامنے کھو دے۔
وہ ننھی جانیں جن کے لیے ماؤں نے اپنی گودیں سنبھال کر رکھی تھیں، جن کے مستقبل کے خواب آنکھوں میں سجائے تھے۔ آج وہ مائیں خالی گود اور ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ ہیں۔ 💔
یہ صرف ایک حادثہ نہیں۔ یہ کئی خاندانوں کی پوری زندگی کا وہ زخم ہے جو شاید کبھی نہیں بھرے گا۔
اللہ تعالیٰ ان معصوم بچوں کو اپنی رحمت میں جگہ دے، ان کے والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، اور ان ماؤں کے دلوں کو وہ سکون دے جو صرف اللہ ہی دے سکتا ہے۔
غفلت، کوتاہی یا حفاظتی انتظامات کی کمی اس سانحے کا سبب بنی ہے تو ذمہ داروں کا احتساب ضرور ہونا چاہیے۔ کیونکہ ایک بچے کی جان بھی صرف ایک عدد نہیں ہوتی، وہ کسی ماں کی پوری دنیا ہوتی ہے۔
یا اللہ، کسی ماں کو ایسی آزمائش سے نہ گزارنا۔ آمین۔
2026-08-29 08:25:33
2
To see more videos from user @iamptipakistan, please go to the Tikwm
homepage.