@nawaz9091: منافقوں کو بہت قریب سے دیکھا ہے، اس لیے اب ہر میٹھی بات پر یقین نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ چہرے پر اپنائیت لیے پھرتے ہیں، مگر دل میں صرف مطلب رکھتے ہیں۔ وقت نے سکھا دیا ہے کہ ہر مسکراہٹ محبت نہیں، اور ہر قریب آنے والا اپنا نہیں ہوتا۔ #tiktok #following #fypシ #viral