@urdu.poetry7346: رخصتِ یار کا بھی کیا منظر تھا ۔.! میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا. 🥀 #urdushayari #deeplines ##thoughts #fyp #foryoupag

Urdu poetry اردو شاعری 🥀
Urdu poetry اردو شاعری 🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 28 August 2026 15:28:12 GMT
41846
2545
165
284

Music

Download

Comments

bilalbhutto862
︻╤─🤖⚜️ 𝗕𝗜𝗟𝗔𝗟 بھٹہ 💔👀 :
🥹🥀وہ جنہیں مل جاتی ہیں من چاہی محبتیں انہیں کہنا کہ ہمارے حق میں بھی دعا کر دے 🥀🥹
2026-09-03 19:15:59
4
rais.sikander2
Rais sikander :
garib insan ki khwaish hai hamesha gurbat ki vajah se dam Tod jaate bewafa koi Nahin aata😔
2026-09-05 05:20:03
2
ahmad.arain356
Ahmad.arain356 :
میں آج کل بہت سے مسئلوں میں گہرا ہو ہوں۔🥀💔🥹 اگر کوئی اور بھی چھوڑنا چاہتا ہے تو وقت اچھا ہے 💔🥀
2026-08-28 16:18:10
2
fahadrana9235
Fahad Rana :
رخصت یار اک حادثہ عظیم تھا ھم نے بھی ھر کام سے پھر رخصت لے لی
2026-09-10 09:06:53
3
javidkhanqamar
جٓاۄیډــخاڼٓJķ :
رخصت ہوئے تو دل میں جدائی چھوڑ گئے، ہم ہنستے رہے مگر آنکھوں میں نمی چھوڑ گئے۔
2026-09-05 10:19:30
1
muzamil2345khan
☠️Muzamil☠️☠️ :
*کوشش تو بہت کی راز محبت بیان نہ ہو💔* *ممکن کہاں ہے آگ لگے اور دھواں نہ ہو🖤* *_❉͜͡
2026-09-10 13:36:32
3
siraj.ali.soomro084
Siرaج aلi soomرo :
Woh rukhsat kya hua meri Sari Duniya Ujar gai vah Ek shakhs Mere pure Gao ko Viran Kar Gaya 💔
2026-09-09 15:58:56
1
miss_pretty_kan
FiZa ۔ بلوچ 🫀 :
🌺:میری آنا کو منظور نہیں تھا تیرے جیسا ایک اور شخص ورنہ تُجھ سے بہتر آئے بیٹھے ہیں پیروں میں۔ ❤️‍🩹
2026-09-10 12:29:36
2
shoaib.shah8330
️ :
وہ جاتے جاتے کہہ گئے ہم صرف خواب میں آئینگے ہم نے کہا تم وعده تو کرو ہم زندگی بھر سو جائینگے❤️‍🩹🍂
2026-09-03 20:19:29
1
sohail.qaisrani84
Sohail Qaisrani :
حسرتیں دفن ہیں مجھ میں خود کا خود مزار ہوں میں 💔
2026-09-10 03:51:17
3
0804khan0804
Hamail khan :
اب لوٹ آنے کا تکلف مت کرنا ہم ایک شخص سے محبت دوبار نہیں کرتے
2026-09-12 05:03:24
1
its.builder0
it's builder 💪 :
Yar itne dard kyun show krti ho ap 😳jis se humye apne yad aa jate hain
2026-09-09 16:38:26
1
asadkha605
اسد خان - :
@FIAz ۔ بلوچ 🫀: 🌺:میری آنا کو منظور نہیں تھا تیرے جیسا ایک اور شخص ورنہ تُجھ سے بہتر آئے بیٹھے ہیں پیروں میں۔
2026-09-10 13:34:49
1
ladlaphatan09
⚜️✨{خان}✨⚜️ :
@happy boy🥀🖤:یہ جو فرشتے بنے ہوئے پھرتے ہیں قریب سے دیکھو گے تو انسان بھی نہیں لگیں گے؟
2026-08-28 22:53:30
1
hasnain.tanah
Hasnain Tanah :
kud ko kud Sy
2026-08-28 16:27:24
1
umarawan5926
❣️ع :
روز مرتے ہیں یہ حساس طبیعت والے فرق بس اتنا ہے اعلان نہیں ہوتے😥
2026-09-10 16:29:22
1
kingshahid322
👑𝐊𝐈𝐍𝐆 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃👑🦅 :
ہم جیسے کچھ چاراغ اج بھی روشن ہیں ہواؤں کی زد پر کسی امداد کے بغیر🫂👑
2026-09-12 07:24:06
1
noman.ashraf550
Noman Ashraf :
وہ بھی خوش نصیب ہوگا جسے اخری دیدار نصیب ہوا ہمیں ہمیں تو وہ بی نصیب نہ ہوا
2026-09-09 19:01:12
1
asim.farooq207
Asim farooq :
haaaay
2026-10-01 05:12:51
0
ssartaj.yarkapa82
SY :
*تیری تصویریں ہمارے لیے سرمایہ حیات ہیں* *ہم ضعیفی میں دیکھیں گے جوانی اپنی*😳
2026-09-09 19:00:54
2
adeelchandio110
Adeel chandio :
Haye
2026-09-22 08:39:37
0
bulla.khan08
BuLLa 08 ❤️ :
تقدیر سے ہوں لاچار اے زوق تمنا ہر فن میں ہوں ماہر مگر محبت نہیں آتی 🥀🫠❤️‍🔥
2026-09-17 06:42:53
0
nawabahmed390
╾━╤デ╦︻سربکف🔥 :
مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم سیاہ بخت لوگ عمریں گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں
2026-09-24 14:35:02
0
saudia658
saudia ala :
بہت خوب
2026-09-10 16:09:08
2
mithoo.khan52
𝙁..💫 :
bhaii meray naam ki aik video bna do
2026-08-29 15:57:40
1
To see more videos from user @urdu.poetry7346, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About