@khafa_ghani: کبھی کبھی نقصان اتنا بڑا اور گہرا ہوتا ہے کہ معذرت بھی بے معنی لگتی ہے۔ سب کچھ اجڑ جانے کے بعد یہ کہنا کہ "معاف کر دو"، کسی کام کا نہیں رہتا۔ جلے ہوئے مکان سے کیسے کہوں کہ آگ نے معذرت کر لی... 💔 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbaba #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi