@user8128600209915: اختلاف تو معمولی سا تھا، مگر اس نے اپنوں کے دلوں میں چھپی ایک گہری نفرت آشکار کر دی۔ تب احساس ہوا کہ ہر مسکراہٹ خلوص کی علامت نہیں ہوتی، کچھ چہرے صرف تعلق نبھاتے ہیں، دل نہیں۔ #creatorsearchinsights #fyp #viral #unfrezzmyaccount #tiltoktrend