حامد میر صاحب۔ آپ نے یہ بھی معلوم کر کے آنا ہے اور قوم کو بتانا ہے کہ اس معدنیات کا پیسہ کہاں جاتا ہے؟
2026-10-12 11:21:13
125
Adil Hayat :
یہ پیسہ کہاں جاتا ھے
کیا اسمبلی اور کابینہ میں اس کی منظوری ھوئی؟
2026-10-10 01:00:45
216
Mohammad Ijaz :
جہاں سے معدنیات درکار ہیں وہاں ایمرجنسی لگائی گئی ہے
جہاں سے معدنیات کے خلاف آواز اٹھے گی وہاں پر گورنر راج لگادیا گیا ہے 😂
2026-10-13 09:49:50
8
Masroor Khan Khan :
Paysa Kahan Jata hay in minerals ki accountability kon karta hay ?
2026-10-13 10:40:15
1
Danish Raza :
یہ بھی معلوم کر لیں یہ کاروبار کون کر رہا ہے اور یہ سرمایہ جاتا کہاں ہے؟
2026-08-29 01:36:49
834
Marwa noor :
اس کی رقم کون استممال کرتا ہے
2026-10-09 18:36:18
62
NJ :
how much revenue is generated and where does it go?
2026-10-12 05:16:07
1
Tere Bin :
سب کو پتہ ہے کہ کون نکال رہا ہے اور کون اس کا فایدہ اٹھا رہا ہے بس دکھ اور تکلیف کی بات یہ ہے کہ جن کے علاقوں سے نکل رہے ہیں وہ بیچارے دن بدن غریب ہو رہے ہیں جب وہ بات کرتے ہیں تو وہ غدار ہوتے ہیں، اب جب کہ سہیل آفریدی نے یہ جنگ شروع کیا ہے ہمارے پشتونوں کی حقوق کے لیے تو سب سے پہلے خیبرپختونخوا سے جتنے معدنیات کہیں اور جاتے ہیں اس پر پابندی لگانی چاہیئے بشمول بجلی گیس اور پٹرول پر ۔
2026-10-09 11:31:24
23
pakistan zindabadⓂ️ :
اصل لڑائی ان معدنیات کی ہے۔
2026-10-12 02:29:36
19
AfG 🇦🇫 :
جنگ اسی کا هے
2026-08-29 09:29:15
222
Usm :
سوال تو بنتا ہے اتنی قیمتی مدنیات کے مالک دربدر کیوں ہے
2026-10-09 13:21:15
87
zahor :
آج تک معدنیات پر دھماکہ نہیں ہوا
2026-08-29 03:31:51
472
HUZAIFAJAVED🇵🇰👆 :
یہ وطن تمہارا ہے ھم ھیں خواہ مخواہ اس میں ۔
2026-10-12 16:20:37
9
Jomango.pk :
Hamid Mir salute to you for exposing them
2026-10-09 15:19:42
30
FuturaticRides :
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو چاہیے کہ تمام قسم کی معدنیات کی کھدائی پر اس وقت تک پابندی عائد کریں جب تک کے پی کے عوام کو یہ نہ بتایا جائے کہ اس سے حاصل ہونے والی رقم کہاں جا رہی ہے۔ بس وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعلان کریں، پھر دیکھتے ہیں کہ اسے کون لے جاتا ہے۔
2026-10-08 08:05:33
11
Tahir Drishak :
اس کی رقم کون استممال کرتا ہے
2026-08-29 03:36:57
251
KHAN KP :
ملک کو سالوں نے ایسا لوٹا مت پوچھ
2026-08-28 18:32:43
157
Mohsin Shinwari :
ان ٹرکوں پر کبھی حملہ نہیں ہوا
2026-08-29 03:45:12
129
sohail ktk :
waise hamid meer ko ye on air nahi krna chahye tha q kay mulk dushman dehshat gardo ki nazar me ajainga ye area. mean ttp wagaira ki
2026-08-29 00:09:47
5
khan G :
عوام کو کچھ فائدہ نہیں سب اشرافیہ کی جیب میں چلا جاتا ہے
2026-08-29 08:20:26
51
waziristan king انٹرنیشنل کینگ :
تو پھر ائ ایم ایف کہ قرضہ کیوں بڑ رہا ہے
اتنا معدنیات کی باوجود
2026-08-29 12:53:44
93
Mir wazir :
اللّٰہ کے واسطے سب کچھ لے جاؤ سب دنیا جانتی ہے کہ یہ ہمارا اپنا حق ہے لیکن کیا کریں ہم بے بس ہیں لیکن صرف ہمیں آمن دے اور میرے غیزت کا خیال کریں کیونکہ ہم وزیرستان والے بہت پر دہ دار لوگ ہیں
2026-08-28 18:23:39
103
Mazhar Rizvi :
حامد میر صاحب یہ سوال پوچھیں اسکو بیچنے کے باد پیسہ کون لیتا ہے
2026-08-29 06:19:28
9
Mian Abdul Wahab. :
انکا پیسہ کہاں جاتا ھے؟ کون بیچ رہا ھے۔
2026-08-29 03:11:13
127
Saieed khan1122 :
یہ کمپنی آرمی کی ھے
2026-08-29 04:55:10
143
To see more videos from user @latifullah.fakermand, please go to the Tikwm
homepage.