@itx.khalilvsghanikhan: پانی سے نرم کوئی چیز نہیں لیکن جب یہی پانی جم جائے تو اس سے سخت بھی کوئی چیز نہیں لہذا جو شخص آپ کے ساتھ نرم دل ہے اس کی نرمی کو کمزوری نہ سمجھیں اور نہ ہی اس کا ناجائز فائدہ اٹھائیں 🥺#viralvideo #beauty #viewsproblem😭 #ghanikhanbabapoetry #foryoupage❤️❤️