@shamailarana.mna: انٹرا پارلیمنٹری سپیکر کانفرنس جس میں اڑتالیس ممبالک کے مندوبین اراکین۔ سینٹ قومی اسمبلی ، و سپیکر نے شرکت کی۔ آج تقاریر کے سیشن میں رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوے کہا کہ دنیا امن ڈائیلاگ اور باہمی تعلقات کی بنیاد پہ ترقی کر سکتی ھے۔ ہمیں انٹرنیشل قانون کو بارڈر کو عزت دینا ہو گی۔ پاکستان امن کا سفیر بن کر دینا میں ابھرا ہوا۔ ہم نے امریکہ ایران کی جنگ میں ثالثی کردار ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف ملٹری لیڈر شب سید عاصم منیر ڈپٹی وزیراعظم نے کلیدی رول ادا کیا اور دینا کا امن قائم کرنے والا ملک بن گیا۔

Shamaila Rana
Shamaila Rana
Open In TikTok:
Region: KH
Friday 28 August 2026 15:43:29 GMT
4101
619
2
5

Music

Download

Comments

gangsterahsan3
Gangster Ahsan :
🥰🥰🥰
2026-08-28 19:28:10
1
sabidubaiwala
سیٹھ ارشد محمود رحمانی(YMT) :
😍😍😍
2026-09-21 16:23:07
0
To see more videos from user @shamailarana.mna, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About