@hubnews4: *حب ساکران تھانہ مبینہ طور پر ایک فریق کی پشت پناہی کا مرکز بن گیا، محرر جبار اور ایس آئی حبیب اللہ پر سنگین الزامات۔* حب: ساکران تھانے میں مبینہ طور پر قانون کے بجائے من پسند کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہونے کے الزامات سامنے آنے لگے، جہاں بندیجہ اور بھاپڑہ برادری کے درمیان جاری زمینی حد بندی کے تنازع میں ساکران پولیس کے بعض اہلکاروں کے کردار پر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں۔ متاثرہ فریق کے مطابق ساکران تھانے کے محرر جبار اور ایس آئی حبیب اللہ مبینہ طور پر ایک فریق کے ساتھ گٹھ جوڑ کرکے دوسرے فریق کو دباؤ میں لانے کے لیے مختلف مقدمات درج کروانے میں سہولت کاری کر رہے ہیں۔ متاثرین کا الزام ہے کہ پہلے بھی اسی شخص کے خلاف مبینہ طور پر اغوا کا مقدمہ درج کروایا گیا، جبکہ موجودہ تنازع میں بھی اسی طرز کی کارروائی دہرائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں گروپوں کا بنیادی تنازع زمین کی حد بندی سے متعلق ہے، تاہم معاملہ حل کرنے کے بجائے مبینہ طور پر پولیس کارروائیوں کے ذریعے ایک فریق کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، جس سے علاقے میں کشیدگی اور بدامنی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ متاثرہ فریق کا مزید کہنا ہے کہ ورثاء کو ملاقات تک کی اجازت نہ دی گئی، جبکہ معاملہ میڈیا تک پہنچنے کے بعد تھانے کے محرر جبار کی جانب سے میڈیا نمائندے سے مبینہ بدتمیزی کی گئی اور اپنے سرکاری فرائض سے ہٹ کر ذاتی نوعیت کا رویہ اختیار کیا گیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر پولیس اہلکار ہی کسی ایک فریق کے ساتھ کھڑے نظر آئیں تو عام شہری انصاف کے لیے کہاں جائے؟ ساکران تھانے کے بعض اہلکاروں کے مبینہ طرزِ عمل نے پولیس کی غیرجانبداری پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ساکران تھانے کے محرر جبار اور ایس آئی حبیب اللہ کو فوری طور پر تبدیل کرکے معاملے کی اعلیٰ سطحی اور غیرجانبدارانہ انکوائری کرائی جائے اور اگر الزامات درست ثابت ہوں تو قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔ متاثرین نے ایس پی حب مرزا بلال حسن اور ڈی آئی جی لسبیلہ رینج سردار عبدالقیوم پتافی سے فوری نوٹس لینے اور ساکران تھانے میں مبینہ جانبداری و سہولت کاری کے معاملے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ متاثرہ فریق کا کہنا ہے کہ زمین کے ایک تنازع کو پولیس کی مبینہ مداخلت کے ذریعے مزید سنگین نہ بنایا جائے اور تمام فریقین کے ساتھ قانون کے مطابق یکساں سلوک کیا جائے۔

بلوچستان حب نیوز
بلوچستان حب نیوز
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 28 August 2026 15:58:31 GMT
26078
1168
56
467

Music

Download

Comments

muhammad.yousuf033
Muhammad Yousuf :
ji bilkul yah driver hai
2026-08-28 18:59:54
0
sanaullahbandija50
SB🇵🇰⚔️ :
Bahi logo bath Ka masla hal kro Bandija Bapra apas me Bahi ha
2026-08-28 19:10:42
1
shanojamot
shahnawaz jamot⚔️⚔️ :
♥️
2026-08-29 09:48:12
0
raheemaskanibaloch
Rahim Askani :
2026-08-29 03:21:53
1
itsfootballer0
footballer ⚽❤ :
insaf chaya🥺
2026-08-29 10:23:19
0
rizwan_bapra
Rizwan_ Bapra✌️ :
❤️❤️
2026-08-29 01:34:02
0
hakim_baapra
Hakim Baapra 🩵 :
او بھائی بندہ کون اٹھایا ہے وہ تو بتاؤ
2026-08-29 05:08:32
0
rizwan_bapra
Rizwan_ Bapra✌️ :
insaaf chahiye Bapra Qoum
2026-08-29 01:34:42
0
sikoooojani
Sikaa Jani 0 0 0 🥰😍 :
❤️❤️
2026-08-29 00:06:29
1
.30210261
عنایت اللہ بلوچ 302 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-29 12:17:23
1
mananbaloch275
sufiyan 4 :
❤️❤️❤️
2026-08-29 16:30:38
0
shyprincess372
Shy princess 💫❤️ :
🥰🥰🥰
2026-08-29 14:41:06
0
user9905357121552
حیدر جان :
👍👍👍
2026-08-29 18:34:55
0
mananbaloch275
sufiyan 4 :
😭😭😭
2026-08-29 16:30:52
0
user40795053607016
user40795053607016 :
😳😳😳
2026-08-29 19:05:41
0
abdulganimengal2
abdul gani Mengal :
😳😳😳
2026-08-29 15:01:47
0
ahmad216275
Ahmad21 :
🥰🥰🥰
2026-08-29 20:49:54
0
punalchutta
Punalchutta :
🥰🥰🥰
2026-08-29 14:13:14
0
punalchutta
Punalchutta :
💕💕💕
2026-08-29 14:13:11
0
naeemjan3852
🔥Naeem Jan🥀🔥 :
🥰🥰🥰
2026-08-29 13:48:36
0
muhammadsalar591
MEER..SALAR :
🥰🥰🥰
2026-08-29 13:45:41
0
user51341012712107
جہ۔بلوچ۔بابو :
🥰🥰🥰
2026-08-29 12:42:28
0
dkboxer40
☝🏻Mohm⚔️ AND🇱🇾444🦅 :
😳😳😳
2026-08-29 12:31:07
0
ubaidawam
ubaidawam :
👍👍👍
2026-08-28 16:11:07
0
To see more videos from user @hubnews4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About