@sanaankhan52: راتوں کو جاگنا نہ عادت تھی نہ شوق زندگی بس ایک شخص جو روٹھا تو نیند ہی روٹھ گئی چاند اب بھی ویسا ہی ہے پر راتوں کا سکون نہیں رہا کمرے کی ہر چیز چیختی ہے پر آواز کسی کو نہیں آتی دن میں ہنس لیتے ہیں رات کو ٹوٹ جاتے ہیں کیونکہ نیند بھی اسی کے ساتھ گئی جس کے لیے جاگتے تھے