@loharwrites: زندگی کے سفر میں انسان اکثر یہ بھول جاتا ہے کہ وہ اس دنیا میں اکیلا ہی آیا تھا اور اکیلا ہی جائے گا۔ لوگوں کا آنا اور جانا تو بس وقت کی ایک چال ہے۔ شکریہ اُن تمام لمحات کا جو تم نے میری خاموش دنیا میں رنگ بھرنے کے لیے دیے، لیکن شاید میرا مقدر ہی تنہائی ہے۔ اب نہ کسی سے کوئی گلہ ہے اور نہ ہی کسی کا انتظار... بس اپنے سفر پر اکیلے ہی روانہ ہوں۔ 🖤🥀 #fyp #emotionalhealings #silentwords #brokenheart #sadlife