بابا جی، مجھے ایسا تعویذ بنا کر دیں کہ میں سوؤں اپنے گھر اور اٹھوں آپ کے گھر...۔
2026-08-29 00:45:37
394
Punjab 🍁 :
mera sohna peer Yaadi da
2026-08-29 01:09:57
147
Abdul Aziz tunsvi :
غریب کے ہاتھوں میں پیسے نہیں تھے اس لیے پیر صاحب کو اچھا نہیں لگا
2026-08-28 18:09:00
432
MAHAR 786 :
Kia bolo Dil to bht Kuch kr rha
2026-08-29 08:30:49
0
چوھدری⚜️ احد💫 نمبردار👑 :
میری ضمانت کروانے کی کوئی ذمہ داری لے یار پھر میں جانو اور پیر صاحب جانا
2026-08-29 04:05:20
42
Rizwan Jani💞💞 :
peer sab ka name kia ha
2026-08-29 08:28:07
0
yaseen sahu :
پیر نے غریب کے ساتھ اچھا نہیں کہ
2026-08-28 17:49:01
78
Sallo Ki Vibes 👀 :
Investment zero percent profit 100 percent 😁🤣
2026-08-29 06:15:51
0
Akbar Khan :
2026-08-29 02:45:56
16
M.hafizNaeemRajput🕋☪️ :
brae he afsos ke bat ha
2026-08-29 07:13:07
0
nomanrajpoot.6266 :
بابا جی، مجھے ایسا تعویذ بنا کر دیں کہ میں سوؤں اپنے گھر اور اٹھوں آپ کے گھر...۔ 🙏🏻😭🤣
2026-08-29 07:14:54
24
Touseef khan :
: غریب کے ہاتھوں میں پیسے نہیں تھے اس لیے پیر صاحب کو اچھا نہیں لگا
2026-08-29 04:25:05
16
M ahraam khan :
اللہ کے علاؤہ کسی اور کو نہ مانو
جو بھی مانگنا ہے اللہ سے مانگو 🥰🥰🥰
2026-08-29 03:38:53
29
Muhammad Nosherwan :
میں سب کو مانتا ہوں لیکن جو میرا ضمیر مانتا ہے نا جس کا ماں باپ زندہ ہے نا اس کسی چیز کی کمی نہیں ہے اگر وہ ماں باپ کی خدمت کریں خدا کی قسم ماں باپ کی دعائیں اس کو بادشاہ بنا دیں گی
2026-08-28 19:16:05
44
saqibraza4304 :
سر پر ٹوپی نہیں تھی اس لئے ہاتھ نہیں ملایا
2026-08-29 04:43:03
8
~{ÂL-JÅÑÍ'TÁÎLØR}~😎 :
یا اللہ تیرا شکر ہے کہ ایسے پیروں کی بات کبھی دماغ میں نہیں ائی میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ہر کسی سے پیار کیا غریب سے یتیم سے مسکین سے اچھے سے برے سے وہ تھا سب کا پیر پیروں کا پیر اللہ کا پیارا محبوب❤️❤️❤️❤️❤️❤️تاجدار ختم نبوت زندہ باد
2026-08-29 06:11:09
10
I love my family :
غریب کا اس دنیا میں کوئی نہیں ہے مطلب کوئی بھی نہیں
2026-08-29 07:40:01
12
راجپوت بادشاہ :
مرزا انجینیئر محمد علی مرزا صاحب 🥰
2026-08-28 18:47:30
28
طیب اعوان :
، مجھے ایسا تعویذ بنا کر دیں کہ میں سوؤں اپنے گھر اور اٹھوں آپ کے گھر...۔
2026-08-29 04:15:58
13
Mahar Shahbaz Ali :
اگر بھی 10 روپے لے أتا تو ہاتھ چوم لیتا
2026-08-29 02:31:33
16
user94825588 :
بہت ہی افسوس کی بات ہے اس لیے کہ وہ بیچارہ غریب تھا اللہ تعالی معاف کرے اللہ تعالی ایسے کو ہدایت دے
2026-08-29 06:06:10
6
جہانگیر سیال 🌹 :
غریب کے ہاتھ میں پیسے نہیں تھے اس لیے وہ اچھا نہیں لگا ان کو اللہ اکبر اللہ اکبر
2026-08-28 22:42:15
9
Umar Hiyat khokhar Ghulay ka :
درویش انسانوں سے نفرت نہیں کرتے کیا پتا سامنے والا انسان اس سے بڑا درویش ہو اور درویش کا اپنا سب کچھ بند ہو جاہے ۔۔۔۔
2026-08-29 03:53:52
7
To see more videos from user @saleem1359, please go to the Tikwm
homepage.