@kashmiriprincex: یہاں شہر کی چمک نہیں مگر سکون بے حساب ہے 🌿 یہ ہے وادیِ سماہنی کا چھوٹا سا گاؤں چاہی پہاڑ سادہ لوگ مٹی کی خوشبو اور قدرت کا حسین نظارہ 🏔️کچھ جگہیں صرف دیکھی نہیں جاتیں دل میں بس جاتی ہیں ❤️ #waterfall #chowki #samahni #chaiwaterfall #kashmirbeauty