@help.alhashim: چھٹیوں میں بچوں کو یہ 5 اصول ضرور سکھائیں! 🌸 والدین کے لیے اہم پیغام 📝 چھٹی ہے تو بچوں کو کھیلنے دیں، خوش رہنے دیں، لیکن تربیت اور اخلاق کو نظر انداز نہ کریں۔ ❤️ بچوں کے لیے 5 آسان اصول: 🚫 گالی نہیں 🚫 برے نام نہیں 🚫 بغیر اجازت کسی کی چیز نہیں لینی 🚫 لڑائی نہیں 🚫 بغیر اجازت بازار نہیں جانا کھیلیں، خوش رہیں، لیکن ادب اور اخلاق نہ چھوڑیں۔ 🌷 بچے ہماری ذمہ داری ہیں، انہیں صرف کامیاب نہیں بلکہ بااخلاق اور بہترین انسان بنانا بھی ضروری ہے۔ 📱 قرآن اور اسلامی تعلیم کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں: WhatsApp پر فوراً رابطہ کریں⁠� #بچوں_کی_تربیت #بچوں_کے_اصول #اسلامی_تربیت

Al Hashim Online Quran Academy
Al Hashim Online Quran Academy
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 28 August 2026 16:06:50 GMT
3240
106
1
3

Music

Download

Comments

To see more videos from user @help.alhashim, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About