@kaptankakhiladi8045: جاوید میانداد اپنے دوست عمران خان کیلئے جزباتی ہو گئے ....💔 عمران خان کو میں جانتا ہوں وہ کھانے والا آدمی نہیں ایماندار آدمی ہے میں سوچ کے رو پڑتا ہوں کہ وہ کیا کر رہا ہوگا اندر اکیلا بیٹھ کر کیا فرق پڑے گا اگر باہر نکالیں گے... #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #kaptankakhiladi #imrankhanpti #teamkaptantiktok