Bhai jan Hazrat uzair A.S Hazrat Esa se pehly thy phr Hazrat Esa A.S Torat k 3sry hafiz kesy hue 🤔🤔🤔
2026-08-29 11:28:47
4
𝕯ᴇsΐ⚔ 多oͣyͫ❅ :
hazrat aziz aleh salam tohraat k kitne hafiz bane quran k kon se pare man zikar ha قرآن مجید میں حضرت عزیر علیہ السلام کا تذکرہ تیسرے پارے اور دسویں پارے میں آیا ہے۔ جہاں تک تورات کو زبانی یاد کرنے (حافظ بننے) کا تعلق ہے، وہ اکیلے واحد شخص تھے جنہوں نے بخت نصر کے حملے اور تورات کے غائب ہو جانے کے بعد اسے مکمل طور پر اپنے حافظے سے دوبارہ لکھا تھا۔قرآنِ کریم میں ان کا ذکر درج ذیل مقامات پر موجود ہے:1. تیسرا پارہ (سورہ البقرہ، آیت 259)اس آیت میں حضرت عزیر علیہ السلام کا نام تو صراحت سے نہیں لیا گیا، لیکن تمام مفسرین کا اتفاق ہے کہ یہ واقعہ ان ہی کا ہے۔ وہ ایک ویران بستی سے گزرے اور دل میں خیال آیا کہ اللہ اس مرنے کے بعد کیسے زندہ کرے گا؟ اللہ تعالیٰ نے انہیں 100 سال کے لیے موت دے دی اور پھر دوبارہ زندہ کر کے جی اٹھنے کا لائیو منظر دکھایا۔2. دسواں پارہ (سورہ التوبہ، آیت 30)اس مقام پر ان کا نام "عُزَیْر" واضح طور پر ذکر کیا گیا ہے:وَقَالَتِ الْيَهُودُعُزَيْرٌ ابْنُاللّهِ (اور یہودیوں نے کہا کہ عزیر اللہ کے بیٹے ہیں)۔تورات کے حافظ ہونے کا واقعہبنی اسرائیل کی تاریخ میں جب بخت نصر بادشاہ نے بیت المقدس پر حملہ کر کے اسے تباہ کیا، تو اس نے تورات کے تمام نسخے جلا دیے اور علماء کو قتل کر دیا۔ اس دور میں بنی اسرائیل میں تورات کا کوئی ایک حافظ یا نسخہ بھی باقی نہ رہا۔جب اللہ تعالیٰ نے حضرت عزیر علیہ السلام کو 100 سال بعد دوبارہ زندہ کیا، تو وہ بنی اسرائیل کے پاس واپس آئے۔ چونکہ وہ تورات کے ماہر اور حافظ تھے، انہوں نے اپنے موافقِ حافظہ سے پوری تورات بنی اسرائیل کو لفظ بہ لفظ لکھوا دی۔ بعد میں جب زمین میں دبا ہوا پرانا اصل نسخہ ملا، تو وہ حضرت عزیر علیہ السلام کی لکھوائی ہوئی تورات سے بالکل میچ کر گیا۔ اسی حیرت انگیز معجزے کی وجہ سے جاہل یہودیوں نے (نعوذ باللہ) انہیں اللہ کا بیٹا کہنا شروع کر دیا تھا۔
2026-08-30 06:50:20
2
🎭ℝ𝕒𝕛𝕒~𝕎~𝕂🎭 :
meny is wakiye ko or trah sy prah hy is men mujy koi etni sdaqit ni lgi jis Abadi ka zikar kiya ja rha hy us abadi pr Azab Elahi aya tha na k kisi insan ny tbah ki thi baki WlaAlam
2026-08-30 02:04:12
1
Riz Khan :
Allah Hu Akbar Kabira 🕋 Subhan Allah
2026-08-29 10:54:08
2
Rimsha Asif :
subhanaallha
2026-08-29 19:29:16
1
ATIF ZAMAN :
ماشاءاللہ سبحان اللہ
2026-08-29 16:55:23
1
Tahir Ali :
قرآن مجید میں کہاں لکھا ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اللہ نے تورات دی ؟
2026-08-29 17:52:56
2
Shahzad07 :
Subhan Allah.mza aya full note read kr j.real points🥰🥰🥰🥰
2026-08-30 02:42:54
1
Najmus Sahar :
اگر ہم غور کریں تو یہ آیات ہم قیامت کے بارے میں بتاتی ہے قیامت کی سب سے بڑی نشانی دجال ہے اور دجال سب سے پہلے وقت کے ساتھ چہڑ چھڑ کرے گا اس کا دنیا میں پہلا دن ایک سال کا ہو گا اور دوسرا ایک مہینہ کا اور تیسرا ایک ہفتہ کا باقی نارمل جو اللّٰہ پر یقین اور قرآن کا مطالعہ کرتا ہو گئے وہ جانتے ہو گئے ان آیات میں اللّٰہ پاک نے تین چیزوں پر وقت کی الگ الگ ڈائیمنشز لگائی ہے کھانے پر وقت کی علیحدہ، آپ پر الگ اور گدھے پر الگ
گدھے کے اوپر سو سال ، آپ پر دن یا دن کا کچھ حصہ اور کھانا پر اک لمحہ کیونکہ انگور کے شربت پر جھاگ ایسے ہی تھی جیسے ابھی بنایا ہو
2026-08-29 17:23:13
2
drwatto786 :
mukhalif ko daleel unki kitab sy di jati Hy ya un k literature sy to jnb muhrtm phely to ye dekha ye wakiya ko wo manty b Hy ye unki tora me ye likha Hy kiya ye wo manaty b Hy
2026-08-29 08:46:36
1
AD :
bakht nasar nay bhi jeruselam par hamla keya tha or babaad keaya tha laykin yahodiyon ko qaid kar k layjaney wala dara tha jis ki nasal ki hukomat korosh azam/ cyrus nay khatam kar k hnkha munshi khandan ki saltanat qaim ki thi or usi nay yahodiyon ko azaad bhi keya tha. or wohi woh fateh tha jo maghrib say mashriq ki taeaf barha or fateh kartey kartey turkistani qabael tak pohncha jahan tak sikander bhi na pohanch saka tha isi leay kuck ulma ka nazareya hay k quran may jis zulqarnain ka zikar milta hay woh shayad cyrus hi tha.
2026-08-29 06:51:06
1
M Meharban :
😂😂😂
2026-08-30 05:11:37
1
Kaleem Ullah Sahu :
🥰🥰🥰
2026-08-30 06:37:13
1
🌙 دُنیا سے کِنارہ کَشی 🌙 :
❤️❤️❤️
2026-08-28 21:03:02
1
Mohammed Ramzan :
❤️🥰🥰🥰❤️
2026-08-29 16:57:23
1
@ahmad :
😂😂😂
2026-08-29 12:47:33
1
سیف سالارزئ :
👍👍👍
2026-08-29 12:02:21
1
bilo :
🥰🥰🥰
2026-08-29 15:18:49
1
🌙 دُنیا سے کِنارہ کَشی 🌙 :
😳😳😳
2026-08-28 21:03:08
1
zaraamir17 :
😳😳😳
2026-08-30 00:41:03
1
M Fiaz :
🥰🥰🥰
2026-08-30 07:38:17
1
Salman khan :
😁😁😁
2026-08-30 09:53:33
1
Jia Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-30 10:21:43
0
arham :
🥰🥰🥰
2026-08-30 10:00:54
0
To see more videos from user @baateindeenki, please go to the Tikwm
homepage.