@sumaiyaiftikhar95: ماں باپ بیٹیوں کی شادی کرتے ہیں کہ اپنے گھر کی ہو جائے گی: کون سا گھر ؟ ایک کمرہ ملتا ہے وہاں بھی سکون سے نہیں رہنے دیتے بیٹی کا گھر بسانے کے لئے اسے ایک گھر دینے کے لئے شادی کرتے ہیں لیکن اس گھر کو بنتے بنتے یا اسے نفسیاتی بنا دیا جاتا یا تو اس کے جسم سے توانائی ختم کر دی جاتی ہ جب اسے گھر ملتا ہے تب تک وہ پچاس، ساٹھ سال کی بوڑھی عورت بن جاتی ہے۔ #toptrending #pageforyou_🔥trending💔video #unfreezemyacount #fypシ゚viral #aesthetic