@mnamuradsaeed: مراد سعید ایک ہیرا ہے۔ 💎 وفاقی وزیر رہنے کے باوجود، گھر کی دوسری منزل پر ان کا صرف ایک ہی کمرہ تھا۔ اس جیسا دلیر، بہادر اور ایماندار انسان میں نے آج تک نہیں دیکھا۔ — صدر سوات پاکستان تحریک انصاف محمد رحمان حاجی صاحب #مراد_سعید #MuradSaeed #PTI #ImranKhan #سوات