@mahi111942: رزق کی تنگی ختم کرنے والا وظیفہ ✨ عشاء کے بعد 21 دن یہ عمل کریں۔ طریقہ: سورہ یٰسین پڑھیں۔ آیت 58 "سَلَامٌ قَوْلًا مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ" کو 313 بار پڑھیں۔ فائدہ: رزق میں برکت، مقناطیسی کشش، ہر بندش ختم 💸 یقین کے ساتھ کریں، اللہ ضرور دیں گے۔ Save کر کے 21 دن کا چیلنج لیں 🤲 Comment: یا رزاق #RizqKaWazifa #SurahYaseen #Ayat58 #313Baar #wazifaa