@khanx_ubaid.02: ہماری زندگی میں ایسے بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو ہم سے پوچھتے ہیں کہ ہم کیسے ہیں؟ اور اس سے بھی کم لوگ ہیں جو سچ میں جاننا چاہتے ہیں کہ ہم کیسے ہیں. اور اس سے بھی کم لوگ ہیں جنہیں ہم کہہ پاتے ہیں کہ میں ٹھیک ہوں. اور اس سے بھی کم لوگ ہیں جنہیں ہم کہہ سکتے ہیں کہ میں ٹھیک نہیں۔ اُن لوگوں کی قدر اور فکر کرو، جنہیں تم کہہ پاؤ کہ میں ٹھیک نہیں۔🖤🥀#foryou #foryoupage #khanxubaidoo #naturevibes #fyp