@imrsdmnr65: لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم نے بس سنا اور بھول گئے… انہیں کیا خبر، کچھ باتیں کانوں سے گزر کر سیدھا دل میں اتر جاتی ہیں۔ لفظ شاید بھول جائیں، مگر لہجہ نہیں بھولتا انسان… اسی لیے اب ہر بات کا جواب نہیں دیتے، بس خاموش ہو جاتے ہیں۔ 🖤🥀#foryou #viral #deepthoughts