@nizam.uddin1308: نیپال میں ق یامت خیز سیلاب پل ایک ایک کرکے دریا برد، لوگ بے بسی سے دیکھتے رہے استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ 🔊🚨🔊 نیپال میں شدید سیلابی ریلے نے کئی پلوں کو ایک ایک کرکے بہا دیا خوفناک مناظر میں دونوں جانب کھڑے لوگ بے بسی سے پلوں کو پانی میں بہتے دیکھتے رہے 😰💔🔊🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵