@khaan_is_op1: الحمدللہ ثم الحمدللہ ❤️🤲 تاریخ گواہ ہے کہ جب قومیں متحد ہوتی ہیں تو چھوٹے کٹھ بھی بڑے جلسوں میں بدل جاتے ہیں۔ آج بستی منجوٹھے والا کی سرزمین پر گشکوری برادری کا وہی منظر دیکھنے کو ملا۔ آل پاکستان گشکوری برادری کے چیف، والد محترم مرحوم نیاز خان گشکوری صاحب کی وفات کے بعد، منجوٹھے ولا کی گشکوری برادری نے متفقہ طور پر زیشان نیاز خان گشکوری کے سر پر "چیف آف گشکوری" کی دستار سجا کر ایک عظیم ذمہ داری سونپی۔ اللہ پاک گشکوری قوم کو ہمیشہ اتفاق، اتحاد اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲 #ChiefOfGashkori #ZeeshanNiazGashkori #GashkoriTribe #ManjutheWala #UnityIsStrength