mian dad sb b hero hen hero hero hota ha Khan ke yaad ne roula deya❤️💯
2026-08-29 07:00:52
6
@Aurora_Aesthetics :
hamara leader Imran Khan zinda bad ✌🏻❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-29 07:21:30
5
@Offical sheeyah Khan A :
Salam paeesh kartie hon dono best heries
2026-08-29 06:24:35
7
AZ🇨🇦 :
I respect u more javed bhai from now on
2026-08-28 22:11:28
25
Mani :
یوسف کی مدد کرنے والے میرے رب عمران خان کی مدد فرما اور رہائی عطافرما
امین 💔
2026-08-29 02:48:27
454
user3916020905801 :
جاوید صاحب نے سچ کہہ کر اپنی نیکیوں میں اضافہ کر دیا ورنہ کچھ لوگوں کو موت یاد نہیں
2026-08-29 05:09:14
188
SARWAT IQBAL :
پتہ نہیں کتنے آنسو اور گریں گے اور کون سے آنسو اللہ تعالیٰ کو پسند آئیں گے۔
2026-08-29 00:47:19
296
hayat :
geooo Miandad 💪💪aap KHAN kliy boly
2026-08-29 10:57:05
8
Imtiaz Shah :
Javed Miandad you are Great.🌹 you are our hero. you and Imran Khan won the world cup 1992. and all team.
2026-08-29 10:50:16
19
Ramzan Razzaq :
sir Himath Rakhy Mera Leadr Wapis Aay Ga insha Allah❣️
2026-08-28 21:50:09
14
🌹خالدی🌹 :
جاوید میاں داد صاحب اپ نے پرانے تعلقات اور ایک اچھا انسان ہونے کا حق ادا کیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارا بہادر اور نایاب لیڈر عمران خان زندہ باد 🌹
2026-08-29 04:09:42
341
Esha Irfan :
Kabhi kesi KO rota howa Nahi dakhA Imran khan wahid insan ha jis k Lia har koi ro Raha ha
2026-08-28 21:41:19
130
🇵🇰𝙉𝙞𝙢𝙖𝙩.𝙨𝙝𝙖𝙝🇵🇰 :
یہ جاوید میاں داد صاحب کے انسو انسان کے دل پر لگتے ہیں کیا ہو جائے گا عمران خان صاحب کے باہر انے سے یہی ہوگا کہ اس ملک کا بھلا ہو جائے گا غریب عوام کا بھلا ہو جائے گا کیا چاہتا ہے عمران خان صاحب اور کچھ بھی نہیں چاہتا اپنے لیے اس نے کبھی کچھ نہیں مانگا اس نے جب بھی کچھ مانگا ہے تو اس ملک کی عزت کے لیے مانگا ہے اور غریب عوام کے لیے مانگا ہے اس لیے عوام اس لیڈر سے پیار کرتی ہے یہ جو کچھ ہو رہا ہے اسے ہمارا ملک اباد نہیں ہوگا بلکہ اور زیادہ برباد ہو جائے گا💙💙💙💙
2026-08-29 11:46:16
30
Dr. Shahzadi Sarvat :
Pakistan KO Kahan le gae ??
2026-08-29 05:07:05
10
shabirahmad1387 :
یا اللّٰہ خان کی مدد فرما غلط لوگوں پر بھروسا کر بیٹھا ھے
2026-08-29 07:07:40
37
user5761988013148 :
love you khan sb
2026-08-29 07:26:07
6
Raja786 :
ظالم لوگ کیوں اللہ تعالیٰ کی پکڑ سے بے خوف ہو گئے ہیں
2026-08-29 01:33:21
48
mehreen :
اب کوئی پیدا کر کے دیکھائیں رانیاں اور مہا رانیاں عمران اور جاوید صاحب جیسے عظیم لوگ
2026-08-29 04:11:02
26
Zishee ( Zishan ) :
جاوید میانداد نے دوستی صرف خوشیوں میں نہیں نبھائی مشکل وقت میں بھی عمران خان کے حق میں آواز اٹھائی اصل دوست وہی ہے جو وقت بدلنے پر بھی ساتھ نہ بدلے ایسے رشتے شہرت نہیں، کردار سے پہچانے جاتے ہیں۔🥹✌️
2026-08-29 11:42:22
8
mahtabjan28 :
2026-08-29 03:12:40
26
cop2658 :
یونس اور یوسف پے رحم کرنے والے ربﷻ!!!
خان پے بھی اپنا رحم و کرم فرما۔۔۔۔۔۔
2026-08-29 04:22:56
24
zubaida :
Allah pak Imran Khan ki madad or hifazat fermay ameen
2026-08-29 08:50:35
40
Raja Faiz :
اللہ پاک ظالم کو تباہ و برباد کرے۔ کبھی کسی سیاستدان کے لئیے ایسے جذبات نہیں دیکھے۔
2026-08-29 02:04:31
26
To see more videos from user @akramkhanjatoi1122, please go to the Tikwm
homepage.