میری لانگ مارچ والوں سے گزارش ہے کہ کوئی بھی تحریک انصاف کا جھنڈا نہ اٹھائے سب کے سب پاکستان کا جھنڈا اٹھائیں کیونکہ پاکستان ہمارا ہے اور ہم ہی اس کے وارث ہیں تاکہ ہماری خبریں باہر تک جائیں گی تو انہیں پتہ ہوگا کہ پاکستان کی عوام نکلی ہے پاکستان کی خاطر