@awaisishaq_97: 28 اگست 2026 اسلام آباد بزمِ گوجری پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ "استحکامِ پاکستان" اور 9ویں گوجری سیرتِ النبی کانفرنس میں میرے گاؤں پریم کوٹ کھاوڑہ مظفر آباد سے تعلق رکھنے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ گوجری شاعر ہمارے دادا محترم عبدالرشید چوہدری صاحب کا کلام بلبلِ کشمیر پیر سید اعجاز حسین شاہ کاظمی صاحب اپنی پیاری آواز میں پیش کر رہے ہیں۔ پیر صاحب کا تعلق بھی پریم کوٹ سے ہی ہے۔ ویڈیو شیئر ضرور کریں پروگرام کی باقی ویڈیوز دیکھنے کے لیے پیج کو فالو کر لیں۔ #SeeratUnNabi #12RabiUlAwwal2026 #BazmEGojri #IslamicSpeeches #gojjrizuban