@lost_heart345: کبھی ہماری ہنسی میں زندگی ہوا کرتی تھی، مگر کچھ دکھ ایسے ملے کہ مسکرانا بھی صرف ایک عادت بن گیا۔ کیا خبر کہ اس مسکراہٹ کے پیچھے کتنی خاموشیاں دفن ہیں۔ کچھ درد آنکھوں میں رکھ کر بھی مسکرانا پڑتا ہے۔ #fyp #poetry #deepliness #sadvibes #unfreezemyacount